اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4431
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ عورتوں میں کونسی عورت بہتر ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا
کہ وہ عورت (بہتر ہے) کہ جب خاوند اس کو دیکھے تو وہ اس کو خوش کر دے اور شوہر اس کو کسی کام کا حکم
دے تو وہ اس کو بجا لائے اور اپنی جان میں اور اس کے مال میں جو شوہر کی ناراضگی کا سبب ہو خلاف نہ
کرے۔
(اس کی روایت نسائی نے اور بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔12)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3231 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3272 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 3272
Confidence and text similarity are not editorial verification.