اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4430
ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی
ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو کوئی عورت اس حال میں انتقال کرے
کہ اس کا شوہر اس سے راضی تھا تو وہ جنت میں داخل ہوگی۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1161 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3256 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 3256
Confidence and text similarity are not editorial verification.