Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 337

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

Zujajat al-Masabih 337Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 371
رافع بن اسحاق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کو انہوں نے مصر میں یہ کہتے سنا کہ بخدا میری سمجھ میں نہیں آتا کہ ان بیت الخلاؤں کو کیا کروں حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب تم میں سے کوئی بیت الخلاء کو جائے یا پیشاب کو تو قبلہ کی جانب نہ تو منہ کرے اور نہ پیٹھ۔ (اس کی روایت نسائی اور طحاوی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 22 (unverified) 80% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.