Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Emancipation

Hadith 3441

Opening narrations

In this book

Current reading

Emancipation

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3441Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4605
سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کوئی آدمی مسجد بنائے تاکہ اس میں اللہ کا ذکر ہو تو اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا اور جو شخص کسی مسلمان (غلام) کو آزاد کرے گا تو اس کے لئے وہ جہنم سے فدیہ یعنی چھٹکارے کا ذریعہ ہے اور کوئی آدمی اللہ کے راستے میں (جدوجہد کرتے ہوئے) بوڑھا ہو جائے گا تو یہ (اس راہ میں بوڑھا ہو جانا) اس کے لئے قیامت کے دن نور ہے۔
Commentary and footnotes (1)

Note 1

(کتاب المصابیح کے مؤلف نے اپنی دوسری تالیف شرح السنہ میں اس حدیث کی روایت کی ہے)۔