اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4698
حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ فلاں
شخص نے مجھ سے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مقتول قیامت کے دن اپنے
قاتل کو لائے گا اور کہے گا: پوچھو اس سے! اس نے مجھ کو کیوں قتل کیا ہے؟ تو وہ کہے گا کہ میں نے اس
کو فلاں کے اقتدار میں قتل کیا۔ حضرت جندبؓ نے کہا کہ تم اس سے بچو۔ (نسائی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3998 (unverified) 40% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.