Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Retribution

Hadith 3489

Opening narrations

In this book

Current reading

Retribution

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3489Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4698
حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ فلاں شخص نے مجھ سے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مقتول قیامت کے دن اپنے قاتل کو لائے گا اور کہے گا: پوچھو اس سے! اس نے مجھ کو کیوں قتل کیا ہے؟ تو وہ کہے گا کہ میں نے اس کو فلاں کے اقتدار میں قتل کیا۔ حضرت جندبؓ نے کہا کہ تم اس سے بچو۔ (نسائی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 3998 (unverified) 40% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.