Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Retribution

Hadith 3488

Opening narrations

In this book

Current reading

Retribution

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3488Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4697
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن مقتول اپنے قاتل کو اس طرح لائے گا کہ اس کی پیشانی کے بال اور اس کا سر اس کے ہاتھ میں ہوگا۔ اور اس کے رگوں سے خون ٹپک رہا ہوگا اور وہ (مقتول) کہے گا: اے میرے رب! اس (قاتل) نے مجھ کو قتل کیا ہے؛ یہاں تک کہ وہ (مقتول) اس (قاتل کو) عرش سے قریب لا کھڑا کر دے گا۔ (ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)