Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Retribution

Hadith 3533

The Chapter on Offenses That Do Not Require Compensation

In this book

Current reading

Retribution

The Chapter on Offenses That Do Not Require Compensation

Zujajat al-Masabih 3533Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4775Noor 4776
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہاری عمر دراز ہو تو قریب ہے کہ تم ایسی قوم دیکھو گے جن کے ہاتھوں میں گائے کی دم جیسی کوئی چیز ہوگی۔ وہ صبح کریں گے اللہ کے غضب میں اور شام کریں گے اللہ کی ناراضگی میں۔ ایک اور روایت میں ہے کہ وہ شام کریں گے اللہ کی لعنت میں۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2857a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.