اردو
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا تمہاری عمر دراز ہو تو قریب ہے کہ تم ایسی قوم دیکھو گے جن کے ہاتھوں میں گائے کی دم
جیسی کوئی چیز ہوگی۔ وہ صبح کریں گے اللہ کے غضب میں اور شام کریں گے اللہ کی ناراضگی میں۔
ایک اور روایت میں ہے کہ وہ شام کریں گے اللہ کی لعنت میں۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2857a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.