اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4777
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ
دوزخیوں کی دو قسمیں ہیں (ان جیسی) میں نے نہیں دیکھا، ایک وہ قوم جن کے ساتھ گائے کی دم
طرح کوڑے ہوں گے جن سے وہ لوگوں کو ماریں گے، اور دوسری وہ عورتیں جو لباس پہن کر بھی ننگی ہوں گی،
مائل کرنے والی، مائل ہونے والی، جن کے سر موٹی اونٹنیوں کے کوہان کی طرح ہلتے ہوں گے، وہ نہ
جنت میں جائیں گی اور نہ اس کی خوشبو پائیں گی حالانکہ اس کی خوشبو اتنی اتنی مسافت سے محسوس کی
جاتی ہے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2128 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3524 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 3524
Confidence and text similarity are not editorial verification.