Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3648

Opening narrations

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3648Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4988Noor 4989
سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ کیا آپ مجھے گورنر نہیں بنائیں گے؟ ابوذر نے کہا پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دست (شفقت) میرے مونڈھے پر مارا پھر فرمایا: اے ابوذر تم کمزور ہو اور بے شک یہ ایک امانت ہے اور قیامت کے دن یہ ایک رسوائی ہے اور شرمندگی (کا سبب) ہے مگر وہ آدمی جو اس کو اس کے حق کے ساتھ لے اور اس حق کو ادا کرے جو اس کے ذمہ اس سے متعلق ہے۔ اور ایک روایت میں ہے کہ آپ ﷺ نے ان سے فرمایا اے ابوذر میں تم کو ضعیف دیکھ رہا ہوں اور میں تمہارے لئے وہی پسند کرتا ہوں جو اپنے لئے پسند کرتا ہوں تم دو آدمیوں پر ہرگز امیر نہ بننا اور نہ کسی یتیم کے مال کے ذمہ دار بننا۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1825 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1826 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.