اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 403
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت
الخلاء میں تشریف لے جاتے تو میں اور ایک لڑکا پانی کا برتن اور برچھی لے جاتے (تاکہ زمین کو برچھی
سے نرم کیا جائے اور پیشاب کے چھینٹیں نہ اڑنے پائیں) اور آپ پانی سے طہارت کرتے۔ (اس
کی روایت بخاری اور مسلم نے بالاتفاق کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 152 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 271b (unverified) 78% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.