اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 404
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیت
الخلاء جاتے تو میں لوٹے یا چھاگل میں پانی لے جاتا، اس سے آپ طہارت لیتے پھر ہاتھ کو زمین سے
رگڑتے، پھر میں پانی کا برتن لاتا تو آپ اس سے وضوء فرماتے۔ (اس کی روایت ابوداؤد اور دارمی
نے کی ہے اور نسائی کی روایت بالمعنی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 45 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 50 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.