اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 418
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جو تم سے بیان کرے کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے تو اس کو صحیح نہ سمجھو، آپ بیٹھ کر ہی پیشاب
کیا کرتے تھے۔ (اس کی روایت امام احمد، ترمذی اور نسائی نے کی ہے) اور نسائی کے اسناد حسن اور
جید ہیں، اور ترمذی نے کہا ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث، اس باب میں جتنی حدیثیں مروی ہیں
ان سب میں زیادہ صحیح ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 12 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 29 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.