اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 417
امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ
علیہ وسلم کے تخت کے نیچے لکڑی کا ایک پیالہ رہتا تھا جس میں آپ رات کے وقت پیشاب کرتے
تھے۔ (اس کی روایت ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 24 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 32 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.