اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5315
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
سامان پر ایک شخص مقرر تھا جس کو ”کرکرہ“ کہا جاتا تھا جب وہ مر گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
وہ آگ میں ہے پس لوگ دیکھنے کے لئے گئے تو ایک چادر ملی جس کی اس نے خیانت کی تھی۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3074 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.