اردو
عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
فرمایا کرتے تھے کہ دھاگہ اور سوئی بھی ادا کر دو اور تم خیانت سے بچو کیونکہ یہ اس کے کرنے والے
کے لئے قیامت کے دن عیب (شرمندگی) ہے۔ (دارمی)
نسائی، عن عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3688 (unverified) 48% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.