اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5653
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو کہے ”اللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَأَطْعِمْنَا خَيْرًا مِنْهُ“۔ (اے
اللہ ہمارے لئے اس میں برکت عطا فرما اور ہم کو اس سے اچھا کھلا)۔
اور جب دودھ پلایا جائے تو کہے ”اللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ“۔ (اے اللہ تو
ہمارے لئے اس میں برکت عطا فرما) کیونکہ کھانے اور پینے دونوں کیلئے کام آنے والی چیز صرف
دودھ ہے۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3455 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3730 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.