اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5735
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جب کوئی نیا لباس زیب تن فرماتے تو اس کا نام لیتے جیسے عمامہ یا قمیص یا چادر پھر فرماتے اے اللہ تیرا
شکر ہے۔ جیسا کہ تو نے مجھے پہنایا میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جس مقصد کیلئے یہ بنایا گیا ہے اس کی
بھلائی مانگتا ہوں اور میں اس کے شر سے اور جس مقصد کے لئے یہ بنایا گیا ہے اس کے شر سے تیری پناہ
چاہتا ہوں۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4020 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1767 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4342 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 4342
Confidence and text similarity are not editorial verification.