عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دونوں کان سر میں شمار کئے جاتے ہیں۔ (اس کی روایت ابن ماجہ نے کی
ہے۔)
اور دارقطنی نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی طرح روایت کی ہے، ابن
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sunan Ibn Majah 444 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
القطان نے کہا ہے کہ اس کے اسناد صحیح ہیں، اس لئے کہ یہ متصل ہیں اور اس کے راوی سب ثقہ ہیں اور
زیلعی نے کہا کہ اس کے اسناد سب اسنادوں سے زیادہ صحیح ہیں۔
Commentary and footnotes (1)
Note 1
القطان نے کہا ہے کہ اس کے اسناد صحیح ہیں، اس لئے کہ یہ متصل ہیں اور اس کے راوی سب ثقہ ہیں اور زیلعی نے کہا کہ اس کے اسناد سب اسنادوں سے زیادہ صحیح ہیں۔