اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 470
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو
وضوء فرماتے ہوئے دیکھا کہ آپ نے تین تین مرتبہ اعضائے وضوء کو دھویا اور سر اور کانوں کا ایک ہی
مرتبہ مسح فرمایا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 133 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.