اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5876
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا
جو میری تخلیق کی طرح بنانے جائے۔ چاہئے کہ وہ ایک ذرہ پیدا کریں یا ایک دانہ پیدا کریں یا
ایک جو پیدا کریں۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5953 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2111a (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7559 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.