Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4350

(باب التصاویر ختم ہوا)

In this book

Current reading

Clothing

(باب التصاویر ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4350Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5877
سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہا: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض ازواج مطہرات نے ایک گرجا کا ذکر کیا جس کو ”ماریہ“ کہا جاتا تھا۔ اور ام سلمہ اور ام حبیبہ سر زمین حبشہ گئیں تھیں پس ان دونوں نے اس کی خوبصورتی کا اور اس میں موجود تصویروں کا ذکر کیا تو آپ ﷺ نے اپنا سر مبارک اٹھایا اور فرمایا: یہ وہ لوگ ہیں جب ان میں کوئی نیک آدمی انتقال کر جاتا ہے تو وہ اس کی قبر پر مسجد بناتے ہیں پھر اس میں ان تصویروں کو اتارتے ہیں یہ اللہ کی مخلوق میں بدترین لوگ ہیں۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1341 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 528b (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.