Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Medicine and Healing Charms

Hadith 4361

Opening narrations

In this book

Current reading

Medicine and Healing Charms

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4361Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5888
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: معدہ بدن کا حوض ہے اور رگیں اس کی طرف آتی ہیں۔ پس جب معدہ تندرست ہوتا ہے تو رگیں تندرستی لے کر واپس ہوتی ہیں اور جب معدہ خراب ہو جاتا ہے تو رگیں بیماری لے کر واپس ہوتی ہیں۔ (بیہقی شعب الایمان)

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman]