اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5887
انہی سے روایت ہے کہ ان سے شطرنج کھیلنے کے بارے میں پوچھا گیا تو
انہوں نے کہا: وہ باطل چیزوں میں سے ہے اور اللہ باطل کو پسند نہیں کرتا۔ (امام بیہقی نے ان
تینوں حدیثوں کو شعب الایمان میں روایت کیا ہے)
Clothing
اردو