اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5948
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: نظر حق ہے، اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت کرنے والی ہوتی تو نظر سبقت کر جاتی اور جب
تم سے دھونے کی خواہش کی جائے تو تم دھو دیا کرو۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2188 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.