اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5998
ام المؤمنین سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم سے ورقہ کے بارے میں پوچھا گیا تو خدیجہ نے آپ سے عرض کیا کہ انہوں نے آپ کی
تصدیق کی تھی مگر آپ کے ظہور سے پہلے انتقال کر گئے پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا: مجھے خواب میں وہ دکھائے گئے، ان پر سفید کپڑے تھے اگر وہ دوزخی ہوتے تو اس کے سوا کوئی
اور لباس ان پر ہوتا۔ (احمد، ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2288 (unverified) 91% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.