اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5999
سیدتنا ام علاء انصاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا: میں نے نیند کی حالت دیکھا
عثمان بن مظعون کے لئے ایک چشمہ بہہ رہا ہے اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا
فرمایا یہ وہ ان کا عمل ہے جو ان کے لئے جاری ہے۔(بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7003 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.560
Confidence and text similarity are not editorial verification.