Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4499

(بَابُ الْاِسْتِئْذَانِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْاِسْتِئْذَانِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4499Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6057
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص سلام سے ابتداء نہ کرے تم اس کو اجازت مت دو۔ (بیہقی شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman]