اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6056
کلدہ بن حنبل سے روایت ہے کہ سیدنا صفوان بن اُمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دودھ یا ہرنی کا بچہ اور کھیرے (ہدیۃً) بھیجا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وادی
کے بلند حصے میں تھے وہ کہتے ہیں کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت حاضر ہوا اور اجازت نہیں لیا، تو
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واپس جاؤ اور السلام علیکم کہو اور آ جاؤ۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2710 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5176 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.