Zujajat al-Masabih 4499Volume 4اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 6057سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص سلام سے ابتداء نہ کرے تم اس کو اجازت مت دو۔ (بیہقی شعب الایمان)۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect