Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4517

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4517Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6078
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک بچہ لایا گیا پس آپ نے اس کو بوسہ دیا اور فرمایا: سنو! کہ بچے بخل کا سبب ہیں بزدلی کا سبب ہیں اور وہ اللہ کی عطاء ہیں۔(شرح السنہ)۔