اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6077
حضرت یعلی سے روایت ہے کہ امام حسن اور امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما دوڑتے
ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے تو آپ نے ان دونوں کو لپٹا لیا اور فرمایا: لڑکے بخل کا
سبب ہیں بزدلی کا سبب ہیں۔(احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4687 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 4687
Confidence and text similarity are not editorial verification.