Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4539

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4539Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6103
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے دراں حال کہ آپ کے صحابہ بیٹھے ہوئے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا بات ہے میں تم کو متفرق دیکھ رہا ہوں۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4823 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.