Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4540

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4540Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6104Noor 6105
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی سایہ میں ہو پھر سایہ اس سے ہٹ جائے اور اس کا بعض حصہ دھوپ میں اور بعض حصہ سایہ میں ہو جائے تو وہ اٹھ جائے۔ (ابوداؤد)۔ اور ان ہی سے روایت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جب تم میں کا کوئی سایہ میں ہو اور وہ سایہ اس سے ہٹ جائے تو چاہئے کہ وہ اٹھ جائے، کیونکہ وہ شیطان کی مجلس ہے، اسی طرح معمر نے اس کو موقوفاً روایت کیا۔ (شرح السنہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4821 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.