Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4547

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4547Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6114
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (سفر کے دوران) جب رات کے آخر حصہ میں کہیں رکتے تو اپنی سیدھی1 کروٹ پر لیٹ جاتے اور جب رات کے آخری حصہ میں فجر سے کچھ پہلے رکتے تو اپنا دست مبارک کھڑا کرتے اور اپنا سر ہتھیلی پر رکھتے تھے۔ (شرح السنہ)۔
Commentary and footnotes (2)

Note 1

lie on his right side

(1) His statement: “lie on his right side”: It is said in Al-Alamgiriyyah: “Lying on the right side is the lying of the believer, while lying on the face is the lying of the disbelievers.”

Note 1

قوله

(۱) قوله: اضطجع على شقه الأيمن قال في العالمكيرية»: الاضطجاع بالجنب الأيمن اضطجاع المؤمن وعلى الوجه اضطجاع الكفار.