اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6313
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ایک صاحب ان کے پاس
آئے اور کہا: میری ایک بیوی ہے اور میری والدہ مجھے اس کو طلاق دینے کا حکم دیتی ہے، تو ان سے ابوالدرداء
نے کہا: میں حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہوئے سنا ہوں کہ والد جنت کے دروازوں میں
بیچ کا دروازہ ہے۔ اگر تم چاہو تو دروازے کی حفاظت کرو یا اس کو ضائع کر دو۔ (ترمذی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1900 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3663 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4928 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 4928
Confidence and text similarity are not editorial verification.