Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4778

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4778Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6369
انہی سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے پاس کسی مسلم بھائی کی غیبت کی جائے اور وہ اس کی نصرت و مدد کرنے پر قادر ہو اور وہ اس کی مدد کرے تو اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس کی نصرت و مدد کرے گا اور اگر وہ اس کی نصرت پر قدرت رکھنے کے باوجود وہ اس کی نصرت نہ کرے تو اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس سے اس کا مواخذہ کرے گا۔ (بغوی، شرح السنہ)