Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4811

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4811Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6403
سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ارشاد فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ اللہ کے نزدیک کونسے اعمال محبوب ترین ہیں، کسی کہنے والے نے کہا نماز و زکوٰۃ، کسی نے جہاد کہا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً اللہ کے نزدیک پسندیدہ اعمال اللہ کیلئے محبت کرنا اور اللہ کیلئے بغض رکھنا ہے۔ (احمد، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 5021 (unverified) 60% confidence
  • Candidate: Musnad Ahmad 21341 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 5021

Confidence and text similarity are not editorial verification.