Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4810

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4810Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6402
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوذر سے فرمایا: اے ابوذر! ایمان کا کونسا کڑا زیادہ مضبوط ہے عرض کی: اللہ اور اسکے رسول زیادہ جانتے ہیں، فرمایا: اللہ کیلئے دوستی کرنا اللہ کیلئے محبت کرنا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman]