اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6477
قبیلہ مزینہ کے ایک صاحب سے روایت ہے انہوں نے کہا: صحابہ نے
عرض کیا: یا رسول اللہ! ان میں بہترین چیز کونسی ہے جو انسان کو عطا کی گئی ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: اچھے اخلاق۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔
اور شرح السنہ میں سیدنا اسامہ بن شریک سے روایت ہے۔