اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6476
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تم کو تم میں کے اچھے لوگ نہ بتاؤں؟ انہوں نے عرض کیا:
ہاں بتائیے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں کے اچھے لوگ وہ ہیں جن کی عمریں لمبی ہوں
اور اخلاق میں تم میں سب سے اچھے ہوں۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5076 (unverified) 35% confidence
Mishkat (candidate) 5076
Confidence and text similarity are not editorial verification.