Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4880

بَابُ الرِّفْقِ وَالْحَيَاءِ وَحُسْنِ الْخُلُقِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الرِّفْقِ وَالْحَيَاءِ وَحُسْنِ الْخُلُقِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4880Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6477
قبیلہ مزینہ کے ایک صاحب سے روایت ہے انہوں نے کہا: صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ان میں بہترین چیز کونسی ہے جو انسان کو عطا کی گئی ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اچھے اخلاق۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔ اور شرح السنہ میں سیدنا اسامہ بن شریک سے روایت ہے۔