سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت میں سخت دل اور بدکلامی کرنے والا شخص داخل نہیں
ہوگا۔ آپ نے فرمایا: ”جَوَّاظ“ سخت دل آدمی ہے۔ (ابوداؤد، بیہقی: شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sunan Abi Dawud 4801 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
اور صاحب جامع اصول نے اس میں سیدنا حارثہ سے روایت کی ہے، اور شرح السنہ میں
ان ہی سے مروی ہے اور ان کے الفاظ یہ ہیں کہ آپ نے فرمایا: سخت دل سخت زبان آدمی جنت
میں داخل نہیں ہوگا اور جعظری کے معنی سخت دل سخت زبان لفظ کے ہیں۔ اور مصابیح کے نسخوں میں
سیدنا مکرمہ بن وہب سے مروی ہے اور اس کے الفاظ یہ ہیں آپ نے فرمایا: ”جَوَّاظ“ وہ شخص
ہے جو جمع کرے اور خرچ نہ کرے، اور جَعْظَرِی کے معنی سخت دل سخت زبان کے ہیں۔
Commentary and footnotes (1)
Note 1
اور صاحب جامع اصول نے اس میں سیدنا حارثہ سے روایت کی ہے، اور شرح السنہ میں ان ہی سے مروی ہے اور ان کے الفاظ یہ ہیں کہ آپ نے فرمایا: سخت دل سخت زبان آدمی جنت میں داخل نہیں ہوگا اور جعظری کے معنی سخت دل سخت زبان لفظ کے ہیں۔ اور مصابیح کے نسخوں میں سیدنا مکرمہ بن وہب سے مروی ہے اور اس کے الفاظ یہ ہیں آپ نے فرمایا: ”جَوَّاظ“ وہ شخص ہے جو جمع کرے اور خرچ نہ کرے، اور جَعْظَرِی کے معنی سخت دل سخت زبان کے ہیں۔