Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5067

بَابُ اِسْتِحْبَابِ الْمَالِ وَالْعُمُرِ لِلطَّاعَةِ ختم ہوا۔

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ اِسْتِحْبَابِ الْمَالِ وَالْعُمُرِ لِلطَّاعَةِ ختم ہوا۔

Zujajat al-Masabih 5067Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6684
نبی اکرم ﷺ کے صحابیوں میں سے ایک صحابی سے روایت ہے انہوں نے کہا: ہم ایک مجلس میں تھے پس رسول اللہ ﷺ نمودار ہوئے اور آپ کے سر پر پانی کا اثر تھا تو ہم عرض کئے: یا رسول اللہ! ہم آپ کو بہت خوش دل دیکھ رہے ہیں، آپ نے فرمایا: ہاں! راوی نے کہا: پھر قوم مالداری کا ذکر کرنے میں لگ گئی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مالداری میں کوئی حرج نہیں ہے اس شخص کے لئے جو اللہ بزرگ و برتر سے ڈرتا ہے اور تندرستی اس شخص کے لئے جو پرہیزگاری کو اختیار کرے مالداری سے بہتر ہے اور دل کی خوشی نعمتوں میں سے ہے۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 5287 (unverified) 60% confidence

Mishkat (candidate) 5287

Confidence and text similarity are not editorial verification.