اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6685
سیدنا سفیان ثوری رحمہ اللہ نے فرمایا: گزشتہ زمانہ میں مال ناپسند تھا لیکن
آج وہ مومن کی ڈھال ہے اور فرمایا: اگر یہ اشرفیاں نہ ہوتیں تو یہ بادشاہ لوگ ہم کو دستی بنا لیتے اور
فرمایا: جس شخص کے ہاتھ میں اس مال میں سے کچھ ہو تو اس کو ٹھیک رکھے، کیونکہ یہ ایسا زمانہ ہے اگر
کوئی محتاج ہو جائے تو پہلی چیز جس کو وہ خرچ کرے گا اس کا دین ہوگا اور فرمایا: حلال میں اسراف کا
احتمال نہیں ہوتا۔ (امام بغوی: شرح السنہ)۔