اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6699
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں دو بھائی تھے ان میں سے ایک نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر
ہوتا اور دوسرا کسب معاش کرتا تھا، تو کسب کرنے والے نے اپنے بھائی کی نبی اکرم ﷺ سے شکایت
کی تو آپ نے فرمایا: شاید تجھ کو اسی کی وجہ سے رزق دیا جا رہا ہو۔ (ترمذی)۔
اور امام ترمذی نے کہا یہ حدیث صحیح غریب ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2345 (unverified) 99% confidence · Validation similarity: 0.694
Confidence and text similarity are not editorial verification.