Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5103

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5103Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6722
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص اپنا عمل لوگوں کو سنائے اللہ تعالیٰ اس کا عمل اپنی مخلوق کے کانوں کو سنا دیتا ہے اور اس کو حقیر و ذلیل کرتا ہے۔ (بیہقی، شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman]