Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5104

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5104Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6723
سیدنا ابوتُمیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے حضرت صفوان اور اُن کے شاگردوں کو دیکھا جبکہ حضرت جندب اُن کو وصیت کر رہے تھے تو ان لوگوں نے کہا: کیا آپ نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ سنا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہوئے سنا: جو شخص شہرت چاہے گا اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن مشہور کر دے گا اور جو شخص مشقت میں ڈالے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس پر مشقت ڈالے گا، انہوں نے کہا: ہمیں وصیت فرمائیے، تو حضرت جندب نے فرمایا کہ انسان کا سب سے پہلے بدبودار ہونے والا حصہ اُس کا پیٹ ہے تو جو شخص استطاعت رکھتا ہو پاکیزہ چیز کے سوا نہ کھائے تو چاہئے کہ وہ ایسا ہی کرے، اور جو شخص استطاعت رکھتا ہو کہ اُس کے درمیان اور جنت کے درمیان مٹھی بھر خون بھی حائل نہ ہو جس کو بہائے تو وہ ضرور ایسا کرے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 7152 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.