اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6722
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص اپنا عمل لوگوں کو سنائے اللہ تعالیٰ اس کا عمل
اپنی مخلوق کے کانوں کو سنا دیتا ہے اور اس کو حقیر و ذلیل کرتا ہے۔ (بیہقی، شعب الایمان)۔